یوم علیؓ کے حوالے سے ڈی سی کوئٹہ کی زیرصدارت اجلاس آج ہوگا

April 21, 2021

کوئٹہ(خ ن)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ آفس سے جاری ایک سرکلر کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت یوم علی ؓکے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس آج دوپہر 12بجے اجلا س ہوگا۔