پنجاب حکومت کی 16 افراد کو تمغہ امتیاز دینے کی سفارش

April 22, 2021

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی منظوری کے بعد 16افراد کے نام سول ایوارڈز کیلئے حکومت پاکستان کو ارسال کر د یئے گئے ہیں، فہرست میں معروف شاعر امجد اسلام امجد ، مرحوم آئی اے رحمن ، وائس چانسلر ہوم اکنامکس یونیورسٹی ڈاکٹر کنول امین سمیت دیگر کے نام شامل ہیں ۔