اسٹاک مارکیٹ، منتخب خریداری سے مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا، 478 پوائنٹس کا اضافہ

May 05, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرکاری مالیاتی اداروں اور انسٹی ٹیوشنز کی منتخب خریداری سے مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا ،کے ایس ای100انڈیکس میں 478پوائنٹس کا اضافہ ، 65.22 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی ،سرمایہ کاری مالیت بھی 35ارب 9کروڑ 8لاکھ روپے بڑھ گئی ،تاہم کاروباری حجم 7.10 فیصد کم رہا