منی مارکیٹ سسٹم کو 2 ہزار 106 ارب روپے فراہم

May 07, 2021

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو 2 ہزار 106 ارب روپے فراہم کئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق سسٹم کو سرمائے کی فراہمی 10 روزہ اوپن مارکیٹ آُپریشن میں حکومتی ٹی بلز اور بانڈز خرید کر کی گئی ہے۔

سرمائے کی خریداری 7 اعشاریہ صفر پانچ فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔