کسی کو مل رہی ہے تو کسی سے
دکھائی دے رہی ہے سِیٹ چھنتی
سو اَب گِننے پہ جھگڑا ہو رہا ہے
مصیبت ہوگئی ووٹوں کی گِنتی