لندن کے دریائے ٹیمز میں پھنسنے والی چھوٹی وہیل کو ریسکیو کرلیا گیا ہے ۔
امدادی کارکنوں نے مسلسل چار گھنٹے کی کوششوں کے بعد وہیل کو محفوظ مقام منتقل کیا۔
پھنسی وہیل کو نکالنے کا منظر بڑی تعداد میں شہریوں نے دیکھا۔
اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے بیرونِ ملک جانے والی 80 سے 90 فیصد سے زائد پروازیں بند ہو چکی ہیں۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ 2 دہشت گرد تنظیموں نے مل کر کوہاٹ پولیس لائنز پر حملے کا منصوبہ بنایا۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مصنوعی ذہانت، ٹیکنالوجی اور اہم معدنیات کے شعبوں میں مشترکہ تعاون سمیت معاشی سلامتی کے امور کا جائزہ لیا۔
کرس وان ہولن نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں و کیوبا پر دباؤ کے لیے امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسے خرچ کرنے پر تنقید کی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط نہیں کیا جا سکتا۔
عدالت نے نظر بندی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی اور فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
نور جہاں کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر احمد علی بٹ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
کہتے ہیں ہم پیپر بچا رہے ہیں، پیپر بچاتے بچاتے ہماری آنکھیں ضائع ہو گئیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
ملاقات میں علاقائی امن و استحکام کے لیے مذاکرات، سفارت کاری اور مسلسل رابطوں کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
ایرانی سفارت خانے نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ امریکی صدر ایران کو تباہ کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ ایران اپنا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان مخلص اور دیانت دار ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے: وزیرِ اعظم
ن لیگی رہنما نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کسی کو بھی چڑھ دوڑنے کی اجازت نہیں۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں کہ میں اور مانی آپس میں لڑتے نہیں، بلکہ دونوں کے درمیان شدید جھگڑے بھی ہوتے ہیں۔
مذکورہ ہوٹل مینیجر خاتون نے مقدمہ جیت کر 5000 پاؤنڈ حاصل کر لیے۔
فلم کا نام نازا بھی ایک ایسی اصطلاح ہے جو شہری ہلاکتوں کی متوقع تعداد کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
ایسیکس کلب نے قانونی کارروائی مکمل ہونے تک اس پر مزید تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔