ڈکیتی، چوری کے ایک ملزم کا ریمانڈ دیگر 3 کو جیل بھیج دیا گیا

May 12, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈکیتی اور چوری کے مختلف مقدمات میں ملوث ایک ملزم کا جسمانی اور 3ملزموں کا جوڈیشل ریمانڈ منظور ‘فاضل عدالت نے تھانہ مظفر آباد میں درج ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم فیض بخش کا ایک روزہ جسمانی جبکہ تھانہ گلگشت میں درج ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزموں فاروق اور منور، تھانہ شمس آبادمیں درج چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کبیرکا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرکے انہیں جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔