بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

May 12, 2021


بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اور نہ ہی چاند نظر آنے کی کوئی شہادت ملی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بھارت میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا۔

صدر مرکزی رویت ہلال کمیٹی و جامع مسجد دلی کا کہنا ہے کہ بھارت میں عیدالفطر جمعہ 14مئی کو ہوگی۔

دوسری جانب بنگلا دیش میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں عیدالفطر جمعے کو ہوگی۔