پشاور میں مقامی و غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا

May 12, 2021


پشاور میں مقامی اور غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا ہے کہ کل بروز جمعرات عید الفطر ہوگی۔

مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا ہے کہ مردان، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ سمیت متعدد علاقوں سے189شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام شہادتیں زونل کمیٹی تک پہنچا چکے ہیں۔