موریطانیہ، سابق صدر محمد اولد عبد العزیز کے گھر سے نکلنے پر پابندی عائد

May 13, 2021

موریطانیہ(اے ایف پی)موریطانیہ کے سابق صدر محمد اولد عبد العزیز کے گھرسے نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔محمد اولد کوکرپشن الزامات پر پوچھ گچھ کا سامنا ہے۔محمد اولد مارچ میں منی لانڈرنگ سمیت دیگر الزامات سامنے آنے پر دو بار تفتیشی مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہوچکے ہیں۔