• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمران غربت کی بجائے غریب کو ختم کرنے پر تلے ہیں، سید حسن مرتضی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے )پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ نااہل حکمران غربت کی بجائے غریب کو ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔
تازہ ترین