نماز عید کے اجتماعات کی مانٹیرنگ کیلئے کمیٹیاں تشکیل

May 13, 2021

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) نماز عید کے اجتماعات کی مانٹیرنگ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں جو نماز عید سے پہلے کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کے حوالے سے علمائے کرام سے ملاقاتیں بھی کریں گی۔