2تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے

May 13, 2021

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی اپریشنز ساجد کیانی نے دو تھانوں میں ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں، ایس آئی نیئرنثارکو ایس ایچ او ڈیفنس بی شہزاد حسن کو ایس ایچ اوانارکلی تعینات کر دیا گیا ۔