‏کیا چھٹی والے دن کبھی کرپشن سے چھٹی کی تھی؟، شہباز گل

May 13, 2021

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ جن کو ہفتے اور اتوار والے دن ضمانتیں ملتی ہیں ان کو تکلیف ہے۔

شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہیں تکلیف ہے عید سے ایک دن پہلے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کیسے کہا گیا۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ ‏کیا چھٹی والے دن کبھی کرپشن سے چھٹی کی تھی؟۔