• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کولئی پالس اور بٹگرام کی سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دونوں اطراف کے 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید