ختم قرآن، شرکاء میں انعامات تقسیم

May 16, 2021

کراچی ( پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق ختم قرآن کے سلسلے میں مسجد خیر العمل انچولی سوسائٹی کی میں اختتامی تقریب بدھ 29؍رمضان المبارک بعد نماز فجر منعقد ہوئی،مولانا محمد حسن نے شرکاء میں انعامات تقسیم کیے۔