ضمیر عباس حسنی کے سوئم پر مجلس

May 16, 2021

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق آل عبا ٹرسٹ کے سابق ٹرسٹی سید ضمیر عباس حسنی کا سوئم پیربعد نماز مغربین مسجد و امام بارگاہ آل عباس بلاک13-گلبرگ میں ہوگا،قرآن خوانی کے بعد مجلس سے مولانا نادر عباس خطاب کریں گے۔