پولیس نے لاپتا بچی کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا

May 16, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نے سرسید ےتھانے کی حدودسے عید کے دوسرے لاپتا ہونے والی بچی زینب بنتِ الطاف حسین کو چند گھنٹوں میں تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا، والدین اور علاقہ مکینوں کی جانب سے اس پر خوشی کا اظہار کیا اور پولیس کے حق میں نعرے لگائے۔