• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل اسپورٹس کوچنگ اینڈ ٹریننگ سینٹر کراچی چار ماہ سے ڈی جی کے بغیر کام کررہا ہے

کراچی( نصر اقبال،اسٹاف رپورٹر) ملک کا سب سے بڑا اسپورٹس کا مسکن نیشنل اسپورٹس کوچنگ اینڈ ٹریننگ سینٹر کراچی گزشتہ چار ماہ سے ڈی جی کے بغیر کام کررہا ہے، پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے سابق ڈی جی رفیق پیرزادہ کی ریٹائر منٹ کے بعد چار ماہ سے کسی نئے ڈی جی تقرری نہیں کی گئی ہے، پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نئے ڈی جی کرنل عمران زمان نے بھی تاحال اس جانب توجہ نہیں دی ، ڈی جی کی عدم تقرری کے باعث کوچنگ سینٹر میں زیر تعمیر بعض منصوبے بھی متاثر ہورہے ہیں۔

تازہ ترین