• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرینا کو کیریئر کے 1000ویں میچ میں شکست

نیویارک (این این آئی)امریکی ٹینس پلیئر سرینا ولیمز کی طویل غیرحاضری کے بعد 100ویں میچ میں شکست سے دو چار ہوگئیں ۔ سرینا ولیمز اٹالین اوپن چیمپئن کے اپنے پہلے رائونڈ میچ میں شکست کھاگئیں،انہیں ارجنٹینا کی حریف نادیا پوڈروسکا نے اسٹریٹ سیٹس میں زیر کرلیا۔

تازہ ترین