• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی اینڈ آئی لاہور نے 4 ارب 27 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی

اسلام آباد( نمائندہ جنگ) ایف بی آر کے ڈائیریکٹوریٹ جنرل آف انٹلی جنس و انوسٹی گیشن نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے چار ارب 27کرورر وپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی ، انو ویٹو بسکٹ کمپنی کے ڈائر یکٹر شیخ منیر حسین کو گرفتار کر لیا گیا ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےڈائیریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس و انوسٹی گیشن آئی آر لاہور نے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 38 اور 40 کے تحت مصدقہ اطلاع ملنے پر لاہور میں واقع انوویٹیو بسکٹ کے خلاف سیلز ٹیکس چوری کرنے پر ایکشن لیا۔

تازہ ترین