• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پابندی کے باوجود بااثر آفیسر کے کزن کی شادی کی تقریب،چھاپہ

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے شادی ہالوں میں تقاریب پر پابندی کے باوجود بااثر آفیسر کے کزن کی مقامی شادی ہال میں شادی کی تقریب ‘بارات بھی دھوم دھام سے آئی‘اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد صائمہ فاطمہ کا شادی ہال پر چھاپے کے باوجود تقریب جاری رہی ‘ الیکٹرونک میڈیا کے کیمرہ مین پہنچے تو شادی ہال کے دروازوں کو بند کردیا گیا‘بعدازاں پولیس نے چھاپہ مارکر شادی کی تقریب رکواکر ہال سیل کردیا متعدد افراد کوحراست میں بھی لے کر تھانے منتقل کردیا ۔

تازہ ترین