سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ

June 11, 2021

سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔

سرکاری ملازمین کو پارلیمینٹ کے مرکزی دروازے سے کچھ پہلے روک لیا گیا۔

خیال رہے کہ دریں اثنا وزیر خزانہ شوکت ترین قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کر رہے تھے۔