اصلاح الدین کے بھائی کا انتقال، سوئم آج ہوگا

June 15, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین اصلاح الدین کے بھائی خورشید عالم انتقال کر گئے، مرحوم کا سوئم منگل کو مدینہ مسجد بلاک 10فیڈرل بی ایریا میں عصر سے مغرب تک ہوگا۔