برطانیہ، کورونا کیسز میں تیزی سےاضافہ

June 17, 2021

برطانیہ میں کورونا کیسز میں تیزی سےاضافہ ہوگیا ہے۔

گزشتہ روزبرطانیہ میں فروری کے بعد سے اب تک کے ریکارڈ9 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ایک تحقیق کے مطابق بھارتی ڈیلٹا ویرنٹ کے باعث مئی کے بعد سے انگلینڈ میں انفیکشن میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب فرانس میں کئی ماہ سے نافذ رات کا کرفیو 20 جون سے ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا جبکہ پیرس کا ڈزنی لینڈ بھی 8 ماہ بعد کھول دیا گیا ہے۔