کراچی( اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بار جیت تو ان کی ٹیم کی ہے۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے مختلف طریقوں سے جشن مناتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ جیت تو اسلام آباد یونائیٹڈ کی ہے اس بار ۔
اس حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرینی حملے کا سن کر مجھے بہت غصہ آیا۔
اس طرح کے گھناؤنے حملے امن اور استحکام کے لیے خطرہ ہیں، خاص طور ایسے وقت میں جب امن کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف
دبئ میں منعقد ہونے والے سال نو کی تقریبات 31 دسمبر سے 7 جنوری تک جاری رہیں گی، جس کے لیے شہریوں کو خصوصی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو مڈل ایسٹ کے بہترین کھلاڑی قرار، مسلسل تیسرے سال گلوب سوکر ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔
ہسپانوی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسپین میں داخل ہونے کی کوشش میں مارے جانے 3 ہزار سے زائد افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے
دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک کا کہنا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں کہ ہمیں گٹر کا ایک ڈھکن بھی نہیں دیا گیا۔
کراچی کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق بچے کی نماز جنازہ کے بعد تدفین کردی گی۔
بلوچستان میں آج سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، قومی شاہراہوں پر ممکنہ برفباری کے پیش نظر این ایچ اے بلوچستان نے اپنی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ امن منصوبے کے اگلے مرحلے کے لیے ضروری ہے کہ حماس کو جلد غیر مسلح کیا جائے۔
گوجرانوالہ میں ساروکی کے قریب چلتی بس کا ڈرائیور ہارٹ اٹیک سےانتقال کرگیا۔
بورڈ کے ایک اور رکن ڈاکٹر ظفر اقبال نے کہا کہ خالدہ ضیاء کو شدید طور پر علیل قرار دیا جا سکتا ہے، ہم سب سے دعا کی اپیل کرتے ہیں۔ مزید کچھ ٹیسٹ تجویز کیے گئے ہیں، جن کی رپورٹس آنے کے بعد اگلے فیصلے کیے جائیں گے۔ وہ بدستور سی سی یو میں زیرِ علاج ہیں۔