کراچی (اسٹاف رپورٹر) مارٹا ویمنز فٹ بال کلب نے پی ایف ایف کے سربراہ سید اشفاق حسین شاہ کو چیئرمین اور طاہر ملک کو سرپرست اعلیٰ مقرر کیا ہے۔ انجینئر اشفاق حسین اور طاہر ملک نے ایم ڈبلیو ایف سی کی باڈی کا تقرری پر شکریہ ادا کیا ہے۔
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی کیس ایسا نہیں ،جس میں ملوث افراد پکڑے نہ گئے ہوں۔
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں اب تک 230 بچے شہید جبکہ 1800 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
ایران کی جانب سے 20 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی گئی ہے، جس سے ملک میں پیٹرولیم ذخیرہ کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے لیڈی ولنگٹن اسپتال لاہور میں ایک مبینہ واقعے کا سخت نوٹس لیا ہے، جس میں آپریشن تھیٹر کے اندر مریضوں کی ویڈیو بنانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے پیر اور جمعرات کے روز فزیکل کلاسز کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کلاسز کا انعقاد صبح اور شام کے دو سیشنز میں کیا جائے گا۔
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ رکوانے کی اپیل کردی۔
ملاقات میں خطے کی بدلتی صورتحال اور اس کے پاکستان پر اثرات کا جائزہ لیا گیا،
مظفر گڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں شادی کی تقریب میں تلخ کلامی کے بعد تشدد سے نوجوان جان کی بازی ہارگیا۔
کریملن نے کہا ہے کہ سخت پابندیوں کے باعث کیوبا کو تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی ضرورت ہے۔
روس کی جانب سے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دینے پر برطانیہ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ ریفری روشن ماہنامہ نے کیس کی سماعت کی، فخر زمان کا مؤقف سننے کے بعد اب میچ ریفری فیصلے سے آگاہ کریں گے۔
ملزمان پر 2012 میں خوشاب کے تھانے نوشہرہ میں قتل کا مقدمہ درج تھا۔
ایران نے کویت میں ڈی سیلینیشن (سمندری پانی کو میٹھا بنانے والے) پلانٹ پر حملے کا الزام اسرائیل پر لگادیا۔
عراقی وزارت دفاع کے مطابق بغداد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے قریب محمد العلاء ایئر بیس پر راکٹ حملے میں ایک طیارہ تباہ ہوگیا۔
اپنے بیان میں یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ جاری مذاکرات میں کوئی تعطل نہیں ہے۔
اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا ایران میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے کےلیے سنجیدہ مذاکرات کر رہا ہے۔