جنرل ہسپتال میں لاوارث مریضہ صحت یاب

June 19, 2021

لاہور(جنرل رپورٹر ) جنرل ہسپتال میں لاوارث مریضہ کئی ماہ سےزیرعلاج ہے ، جو اب صحت یاب ہوچکی ہیںاعوان مارکیٹ نشتر کالونی سے ریسکیو 1122حادثے میں زخمی خاتون کو شعبہ ایمرجنسی لے کر آئے تھے۔ڈی ایم ایس نےپولیس کو اطلاع دی تھی مگر اہل خانہ کا پتہ نہیں چل سکا۔