سید سبطین کیلئے دعائے صحت کی اپیل

June 24, 2021

کراچی (پ ر) سابق طالب علم رہنما اور معروف سماجی کارکن سید سبطین حسین شدید علیل ہیں احباب نے ان کی صحت یابی کے لئے اپیل کی ہے۔