کل اولمپکس ڈے منایا جائے گا

June 25, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی او اے کے تحت ہفتہ کو کلفٹن کے ساحل پر اولمپک ڈے منایا جائے گا، اولمپکس کے شرکاء ساحل پرصفائی مہم کا انعقاد کرینگے۔