ورکنگ پارٹنر کا نفع سے الگ رقم لینا

July 09, 2021

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ ہماری پارٹنر شب ہے۔ چالیس چالیس فیصد ہم نفع لیتے ہیں اور بیس فیصد میں ورکنگ کے لیتا ہوں، لیکن میرا پارٹنر کہتا ہے کہ یہ درست نہیں ؟

جواب:۔آپ نفع میں حصہ بڑھاسکتے ہیں ،مثلاً ساٹھ فیصد کرسکتے ہیں، لیکن الگ سے محنت کا معاوضہ لینا جائز نہیں۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk