ٹرمپ، بائیڈن……

July 14, 2021

دونوں کی شخصیات میں شاید یہ فرق ہے

وہ زور دار ہیں تو یہ کمزور آدمی

دلچسپ آدمی تھے ٹرمپ، اور بائیڈن

اُن کے مقابلے میں ہیں اِک بور آدمی