جیلانی پارک میں ڈینگی آگاہی واک

July 24, 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ،خصوصی رپورٹر) جیلانی پارک میں عید الاضحیٰ کے دوسرے دن ڈینگی آگاہی واک ہوئی ۔ڈی سی لاہورمدثر ریاض ملک اورڈی جی پی ایچ اے لاہورجواد احمد قریشی نے ڈینگی سے بچاؤ آگاہی واک کی قیادت کی ۔ جیلانی پارک میں سیر و تفریحی کیلئے آئے شہریوں کو ڈینگی سے بچاؤ کیلئے آگاہی فراہم کی گئی