حافظ ادریس کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

July 24, 2021

لاہور (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ چند دن قبل حافظ محمد ادریس کے جواں سال بیٹے حافظ ہارون ادریس کا بھی ا نتقال ہوگیا تھا ۔ سراج الحق ، امیر العظیم ، لیاقت بلوچ ،راشد نسیم نے ان کے انتقال پراظہارتعزیت کیاہے۔