ٹریفک حادثات اور کرنٹ لگنے سے لڑکی سمیت 5 افراد جاں بحق، ایک شخص کی لاش ملی

July 25, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹریفک حادثات اور کرنٹ لگنے سے لڑکی سمیت5 افراد جاں بحق ، ایک زخمی ہوگیا،ایک شخص کی لاش ملی۔