چمبڑ. موسلادھار بارش نشیبی علاقے زیر آب

July 25, 2021

چمبڑ (نا مہ نگار)شہر اور گردونواح میں تیزہوا کے ساتھ موسلادھار بارش کے نتیجے میں شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے.بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا .تاہم حیسکو اہلکاروں نے بارش کے بعد بجلی بحال کردی ۔