کراچی: بارہویں جماعت کا آج شہریات کا پرچہ ہوگا

July 29, 2021

کراچی میں جاری امتحانات میں آج بارہویں جماعت کا شہریات، عمرانیات، شماریات اور نرسنگ کا پرچہ ہوگا۔

انٹر بورڈ کے مقررہ 210 امتحانی مراکز کے اطراف فوٹو اسٹیٹ مشینیں بند رہیں گی۔

طلبہ پر موبائل فون لانے پر پابندی اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔