کوئٹہ ،کلی بنگلزئی میں پانچویں جماعت کے طالب علم نے خودکشی کرلی

July 30, 2021

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)کلی بنگلزئی کے رہائشی پانچویں جماعت کے طالب علم نے گلہ میں پھندہ لگاکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کلی بنگلزئی کے رہائشی حفیظ اللہ کے دس سالہ بیٹے پانچویں جماعت کے طالب علم حبیب اللہ نے گھر کے ایک کمرے میںاپنے گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کرلی۔