نارتھ ناظم آباد میں جھگڑے کے دوران معمر خاتون جاں بحق، ملزم فرار

July 31, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد عرفات ٹاؤن میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جھگڑے کے دوران72 سالہ خاتون بانو زوجہ اسماعیل جاں بحق ہوگئی ، پولیس کے مطابق فرحان نامی شخص اپنی پک اپ پارک کررہا تھا کہ اس کی گاڑی ان کے گھر کے سامنے آنے پر تلخ کلامی ہوگئی، واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔