پی ایم ایس کے دسویں بیچ کی اختتامی تربیتی تقریب

July 31, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ٹریننگ اکیڈمی میں پی ایم ایس کے دسویں بیچ کے آفیسرز کی پوسٹ انڈکشن ٹریننگ کی اختتامی تقریب ہوئی صوبائی وزیر مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ملک نعمان احمد لنگڑیال نے اس تقریب میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔