سی ای اوہیلتھ کے دیہی و بنیادی مراکز صحت کے دورے

August 03, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت ملتان کے سی ای اوڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر شعیب گورمانی نے گزشتہ روز دیہی و بنیادی مراکز صحت کے دورے کئے ۔اس دوران انہوں نے رورل ہیلتھ سنٹر مٹوٹلی شجاع آباد اور بی ایچ یو کھوکھراں میں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔مفت ادویات کی فراہمی،سنٹروں ہر صفائی کا نظام ڈاکٹروں نرسوں اور پیرا میڈیکس سٹاف کی حاضر کو مانیٹر کیا۔