جو پہنچاتی ہیں منزل پر کسی کو
یہ مت سمجھو کہ وہ راہیں نہیں ہیں
سیاست تو بہت ہے اِس وطن میں
سیاسی تربیت گاہیں نہیں ہیں
اسلام آباد کے 24 سرکاری تعلیمی ادارے آج سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے باعث اپنی ڈیزل آئل انڈسٹری پر کنٹرول کھو دیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں فیصلہ ساز کون ہے، ہم بات کس سے کریں، کون انچارج ہے؟ بیرسٹر گوہر فارغ ہیں، پارٹی میں ان کی کوئی نہیں سنتا۔
وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
نائب وزیراعظم نے اسرائیلی بستیوں سے درآمدات محدود کرنے کے فرانس کے فیصلے کا بھی خیرمقدم کیا اور دو ریاستی حل کے لیے فرانس کی کوششوں کو سراہا۔
اسلام آباد کے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شاپنگ مال انتظامیہ کو 8 کنال اراضی کے عارضی استعمال کی اجازت منسوخ کر دی۔
اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔
ترجمان نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی 3 توانائی کمپنیوں نے آئیسکو کی نجکاری میں اظہار دلچسپی جمع کروا دیا، پاکستان کے کاروباری گروپس نے بھی آئیسکو کی نجکاری کے عمل میں دلچپسی لی ہے۔
کن کمپنیوں میں خواتین ملازمین کی آمدنی اور تعداد مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے؟
شویتا بچن نے خود کو شوبز کی روشنیوں سے زیادہ تر دور ہی رکھا ہے، وہ 7 سال قبل اپنے بھائی ابھشیک بچن کے ساتھ 'کافی ود کرن' میں شریک ہوئی تھیں۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ فیول ریلیف سے کوئی محروم نہیں رہنا چاہیے۔
امریکی میڈیا اداروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا۔
وارنگٹن کمبائنڈ کورٹ میں سماعت کے دوران صلاح کو 6 ماہ کی ڈرائیونگ پابندی کے ساتھ مجموعی طور پر 1,044 پاؤنڈ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔
تیلگو سپر اسٹار الو ارجن اور ہدایتکار ایٹلی کی نئی فلم ’راکا‘ نے ریلیز سے قبل ہی ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ فلم میں 37 اداکاروں کو ایک ساتھ ریکارڈ کر کے ریئل ٹائم میں سب سے زیادہ لوگوں کی موشن کیپچرنگ کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق گزشتہ روز غازی نذرالاسلام کی دوسری اہلیہ مریم اپنے گھر پر پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی تھی، جبکہ اس کے بستر سے ایک ہاتھ سے لکھی مبینہ خودکشی کی تحریر بھی ملی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما بیرسٹر سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ آئینی جنگ جاری رکھیں گے، حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔