بھارتی کرکٹر کے ایل راہول پر جرمانہ عائد

September 05, 2021

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

راہول نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں آؤٹ دینے پر امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کے ایل راہول پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔