صدر مملکت پریس گیلری خالی دیکھ کر حیران

September 14, 2021

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پریس گیلری کی جانب نظر ڈالی جو خالی تھی۔ جس پر صدر مملکت کے چہرے پر حیرت کے تاثرات آئے۔