افغانستان کی انسانی بنیادوں پر فوری امداد کی جائے، ملالہ یوسف زئی

September 16, 2021


نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عالمی برادری سے افغانستان کی انسانی بنیادوں پر فوری امداد کی اپیل کی ہے۔

انھوں نے یہ اپیل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

ملالہ یوسفزئی کا تفصیلی انٹرویو آپ دیکھ سکیں گے رات دس بج کر پانچ منٹ پر پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں۔