ایران میں جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری

September 16, 2021

ایران میں امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دیدی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی انتظامیہ کو ویکسین ذرائع بڑھانے کیلئے عوامی دباؤ کا سامنا ہے۔

خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ ایران میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر آئی ہوئی ہے۔