کوئٹہ (آن لائن)بی اے پی کے مرکزی آرگنائزرمیر جان محمد جمالی نے گزشتہ روز بی ای پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔