بلند……

September 18, 2021

پھر ملک میں پیٹرول کا بھائو

فی الفور بلند ہو گیا ہے

معیار ہماری زندگی کا

کچھ اور بلند ہو گیا ہے