آسٹریلیا کیساتھ سیکیورٹی معاہدہ انتہائی خطرناک ہے، شمالی کوریا

September 20, 2021

امریکا، برطانیہ کا آسٹریلیا کیساتھ سیکیورٹی معاہدہ خطے میں جوہری اسلحہ کی دوڑ شروع ہوسکتی ہے۔

شمالی کوریا نے اپنی تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کیساتھ سیکیورٹی معاہدہ انتہائی خطرناک ہے۔

شمالی کوریا کے مطابق آسٹریلیا کیساتھ سیکیورٹی معاہدہ ایشیا پیسیفک ریجن میں اسٹریٹیجک توازن کو بگاڑ دےگا، معاہدے سے ملکی سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوابی کارروائی کریں گے۔