امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

September 20, 2021


امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر لیک ورتھ میں امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میںطیارے کے2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابقطیارہ رہائشی علاقےمیں گرا، حادثےمیں طیارے کے2 پائلٹ اور 3 شہری زخمی ہوئے ہیں جبکہ کئی گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

امریکی بحریہ کا ٹی 45 گوشاک طیارہ تربیتی مشن پر تھا۔